كتاب اسلامی عقیدہ اور عبادت سے متعلق مسلمان کا تحفہ PDF احمد العمران : نعمتوں سے نوازاہے،خلقِ آدم ؑسے لے کر قیامت تک آنے والے بندۂ اخیر تک اللہ تعا لیٰ کی نعمتوں کا لازوال سلسلہ اپنے بندوں پر جاری رہے گا،ایسی نعمتیں کہ جن کا استحضار و احاطہ کرنا بھی عقل انسانی کے بس میں نہیں۔انہیں نعمتوں میں سب سے افضل ،اعلیٰ بلکہ یوں کہیں کہ محبوب ترین نعمت انسانیت کو ایمانی دولت سے سرفراز کرنا ہے۔ ایمان کی دولت وہ نعمت ہے جس کا کوئی بدل نہیں، یہی وہ نعمت ہے جو مخلوق کو اپنے خالق کے قریب کرتی ہے، جو اس دولت سے مالامال نہیں، اس کے لیے خسارہ اور بربادی کا اعلان کیا گیا ہے،چنانچہ قرآن کریم میں اللہ پاک فرماتے ہیں پیش نظر کتاب میں اسلامی عقیدہ اور عبادت سے متعلق اہم مسائل کو ابن باز، ابن عثیمین رحمہما اللہ اور دیگر چیدہ عظیم اسلامی اسکالرز کے اقوال کی روشنی میں ترتیب دیا گیا ہے۔ تبارك بالبركات ، من خلق الإنسان إلى آخر خادم في يوم الدين ، تستمر سلسلة بركات الله الخالدة على عباده ، وهذه النعم التي لا يدركها حتى العقل البشري. أعظم نعمة هي أن نعلو الإنسانية فوق ثراء الإيمان. ثروة الإيمان نعمة لا بديل عنها. هذه هي النعمة التي تقرب المخلوقات من خالقها ، الذي ليس غنيًا بهذه الثروة. يقول باك ومن هذا المنطلق ، تم ترتيب الأمور المهمة المتعلقة بالعقيدة والعبادة الإسلامية في ضوء أقوال ابن باز وابن عثيمين رحمه الله وغيرهما من كبار علماء المسلمين. .
إقرأ المزيد