كتاب خاتونِ اسلام PDF وليم شكسبير : كتاب "خاتون الإسلام" يحتوي على جميع التعاليم التي تحتاج المرأة المسلمة إلى معرفتها بشؤونها الدينية ، سواء كانت متعلقة بمعتقداتها ، وعباداتها ، وشؤونها ، وآدابها ، وأخلاقها ، حتى تحصل المسلمة على كل ما في ذلك. يحرمها من أشياء أخرى ، ويمكنها أن تتعلم الأمور الهامة في شؤونها الدينية التي تكفيها. زیرنظر کتاب” خاتون اسلام” ان تمام تعلیمات پرمشتمل ہے جنکا ایک مسلمان خاتون کو اپنے دینی امورخواہ وہ عقیدہ وعبادات یا معاملات، آداب واخلاقیات سے متعلق ہوں جاننا ضروری ہے.جسے نہایت ہی آسان اسلوب اورواضح عبارت میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ ايك مسلمان خاتون وه سب كچھ حاصل کرلے جو اسے دوسری چیزوں سے مستغنی کردے،اور وہ اپنے دینی امور کی ان اہم باتوں کو سیکھ لے جواسکے لئے کافی وشافی ہوجائیں. .
إقرأ المزيد