كتاب کفار سے مشابہت ایک شرعی وتحقیقی جائزہ PDF ناصر بن عبد الكريم العقل : المجلة قيد المراجعة هي الترجمة الأردية للباحث الإسلامي المعروف الدكتور ناصر عبد الكريم العقل لأطروحة من تاشب باقم فحو منهام ، والتي حررها أبو أسامة محمد طاهر آصف حافظ الله ، وهناك تأكيد على التشابه ، و البعد عن الثقافة السامة والحضارة التي انتشروا بها بوسائل مختلفة. زیر نظر رسالہ معروف اسلامی اسکالرڈاکٹر ناصر عبد الکریم العقل کے عربی رسالہ من تشبّه بقوم فهو منهم کا اردو ترجمہ ہے جسے ابو اسامہ محمد طاہر آصفحفظہ اللہ نے سَر انجام دیا ہے، اس کتاب میں مشابہت کا حقیقی مفہوم بیان کرکے یہود ونصاری اور کفار کی تقلید ومشابہت،اور ان کی طرف سے مختلف وسائل کے ذریعے مسلمانوں میں پھیلائی جانے والی زہریلی ثقافت وتہذیب سے دوری اپنانے کی تاکید کی گئی ہے۔ .
إقرأ المزيد