تحميل كتاب کتاب الوسیلہ PDF ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني

كتاب کتاب الوسیلہ

کتاب الوسیلہ

نبذة عن كتاب کتاب الوسیلہ :

كتاب کتاب الوسیلہ PDF ابو العباس احمد بن عبد الحليم بن عبد السلام بن تيمية الحراني : لابان تيمية: اسم شيخ الإسلام الإمام ابن تيمية رحمه الله ، لكنه أضاء مصابيح الإيمان ورفع راية الجهاد على الشرك والبدع. في زمن الإمام صاحب ، كان هناك اعتقاد مضلل يتزايد أيضًا بأن المرء يحتاج إلى وسيلة شيخ للوصول إلى الله تعالى ، فكما أن المواطن العادي لا يمكنه الوصول إلى زمن الملك مباشرة دون أي وسيط ، كذلك فإن الاقتراب إلى الله تعالى غير ممكن. بلا وسيلة. واضح أن هذا الرأي لا يتفق بأي شكل من الأشكال مع القرآن والحديث ، وقد نفى ذلك بشدة وناقش الجوانب المشروعة وغير الشرعية للوسائل في ضوء الحجج الشرعية. لذلك فإن كل من أتباع السنة. يجب أن يدرس هذا الكتاب حتى يكون على علم بالحق ويجتنب الشك. و اخرين لابن تیمیہ: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ۔ساتویں صدی ہجری میں جب کہ ہر طرف شرک و بدعت ،تصوف و فلسفہ اور الحاد ولادینیت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے چھائے ہوئے تھے،جناب امام نے توحید رسالت اور آخرت پر ایمان و یقین کی قندیلیں روشن کیں او ر شرک و بدعت کے خلاف عَلَمِ جہاد بلند کیا۔امام صاحب کے زمانہ میں ایک گمراہ کن عقیدہ یہ بھی فروغ پارہا تھا کہ اللہ تعالی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کسی بزرگ کے وسیلہ کی ضرورت ہے ۔جس طرح ایک عام شہری کسی درمیانی واسطہ کے بغیر براہ راست بادشاہ وقت تک نہیں پہنچ سکتا،اسی طرح اللہ عزوجل کا تقرب بھی کسی توسط کے بغیر ممکن نہیں ۔ظاہر ہے کہ یہ نظریہ قرآن وحدیث سے کسی طرح میل نہیں کھاتا لہذا امام صاحب نے اس کی پرزور تردید کی اور شرعی دلائل کی روشنی میں وسیلہ کے جائز و ناجائز پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی ۔موجودہ زمانے میں بھی یہ مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ اہل بدعت وسیلہ کے غلط تصور کو معاشرے میں پھیلانے کے لیے کوشاں ہیں ۔لہذا ہر متبع سنت کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ حقیقت حال سے آگاہ ہو سکے اور شکوک و شبہات سے خود بھی بچ سکے اور دوسروں کو بھی بچا سکے .

إقرأ المزيد